سہ فصلہ

( سِہ فَصْلَہ )
{ سِہ + فَص + لَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ درخت یا کھیت جو سال میں تین مرتبہ پھل یا پیداوار دے، وہ کھیت جو تینوں فصلوں میں بویا جاسکے۔