سہ قبلہ

( سِہ قِبْلَہ )
{ سِہ + قِب + لَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قبلہ یہود و نصاریٰ و مسلمانان یعنی خانہ کعبہ، بیت المقدس اور بیت المعمور جو فرشتوں کا قبلہ ہے، یہود سے مراد حضرت موسٰی کی امت، اور نصاریٰ سے حضرت عیسٰی کی اُمت۔