سہ قلمہ

( سِہ قَلْمَہ )
{ سِہ + قَل + مَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (خطاطی) وہ کتاب جس کی تحریر میں تین قلم استعمال ہوئے ہوں، جلی، خفی، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لکھا ہو۔