سہ گاما

( سِہ گاما )
{ سِہ + گا + ما }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گھوڑے کی رفتار کی ایک قسم، قدم کی ایک حالت۔