نالۂ مرغ سحر

( نالَۂِ مُرْغِ سَحَر )
{ نا + لَہ + اے + مُر + غے + سَحَر (فتحہ س مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پرندوں کا صبح کے وقت بولنا جسے نالے سے تعبیر کرتے ہیں۔