نالکی

( نالْکی )
{ نال + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی کھلی سواری جس میں امیر لوگ سوار ہوتے ہیں، ایک طرح کی کھلی پالکی، تام جھام کی قسم کی ایک سواری جو لمی آرام کرسی کے طرز کی ہوتی ہے اور جس میں ایک آدمی پھیل کر آرام کرسکتا ہے۔