ٹھٹکنا

( ٹِھٹَکْنا )
{ ٹِھٹَک + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


ستبدھ  ٹِھٹَھک  ٹِھٹَکْنا

سنسکرت کےاصل لفظ 'ستبدھ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹھٹھک' مستعمل ہے اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'ٹھٹھکنا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے ١٧١٣ء میں "دیوان فائز" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - چلتے چلتے رک جانا (حیرت یا خوف سے)۔
"مصر والے ان کے پاس پہنچے تو مارے ڈرکے ٹھٹھک گئے"      ( ١٩٤٥ء، الف لیلہ ولیلہ، ٦:٦ )
٢ - رکنا، ٹھہرنا، پس و پیش کرنا۔
 ٹھٹھک رہے حرم و دیر کے دورا ہے پر خلاف جانہ سکے شاہ را فطرت کے      ( ١٩٢٧ء، آیات وجدانی، یگانہ، ٢٤٩ )
  • to stand still
  • to stagnate;  to stop short or suddenly
  • to stand amazed or staggered;  to draw back in surprise
  • to shrink
  • to hesitate
  • to boggle