سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نالۂ سرخاب
(
نالَۂِ سُرْخاب
)
{ نا + لَہ + اے + سُر + خاب }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم کیفیت
١ - سرخاب کا اپنی مادہ کے فرق میں چیخنا چلانا جو ایک روایت کے مطابق رات کے وقت ہمیشہ دریا کے دوسرے کنارے پر رہتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر