ناموس اعظم

( نامُوسِ اَعْظَم )
{ نا + مُو + سے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سب سے بڑا حکم، سب سے بڑا قانون۔