ناموس الہی

( نامُوسِ الٰہی )
{ نا + مُو + سے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدرت کا قانون، خدا کا حکم، فطرت کا دستور۔