ناموس انقباضی

( نامُوسِ اِنْقِباضی )
{ نا + مُو + سے + اِن + قِبا (کسرہ مجہول) + ضی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادہ سکڑتا ہے، مادہ کا سیکڑنے والا خاصہ۔