نام نامی

( نامِ نامی )
{ نا + مے + نا + می }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشہور و معروف نام؛ (مجازاً)؛ لائقِ تعظیم نام۔