نام نویسی

( نام نَوِیسی )
{ نام + نَوی + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لڑکے اور اس کے اجداد وغیرہ کے ناموں کی تحریر جو تحقیقِ حال کے لیے لڑکی والے کے ہاں بھیجی جائے، ناموں کی فہرست۔