ہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٤ء میں "ترجمہ گلستان" میں مستعمل ملتا ہے۔