نام خدا

( نامِ خُدا )
{ نا + مے + خُدا }
( فارسی )

تفصیلات


حرف تحسین
١ - واہ وا، سبحان اللہ، مرحبا، آفرین، شاباش۔
اسم معرفہ
١ - خدا کا نام۔
متعلق فعل
١ - خدا کی مہربانی سے، فضلِ الٰہی کی بدولت۔