نام زد

( نام زَد )
{ نام + زَد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکر جو کسی مہم پر مقرر ہو چکا ہو؛ وہ لڑکی جس کی منگنی ہو چکی ہو۔
صفت ذاتی
١ - موسوم، معروف؛ معین، مخصوص؛ منتخب، مجوزہ، تجویز کردہ۔