نام کا پاس

( نام کا پاس )
{ نام + کا + پاس }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عزت و شہرت کا خیال اور لحاظ، اپنے وقار کا خیال (عموماً لفظ 'اپنے' کے ساتھ مستعمل۔