نام کرن

( نام کَرَن )
{ نام + کَرَن }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہنود) نام رکھنے کی رسم، نام رکھنے کا عمل، نام مقرر کرنے کا فعل؛ شہرت حاصل کرنا۔