نام کی تسبیح

( نام کی تَسْبِیح )
{ نام + کی + تَس + بِیح }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زبان پر کسی کے نام کی مسلسگل تکرار، مسلسل تذکرہ، کسی کی مستقل یاد۔