نان ووٹنگ

( نان ووٹِنْگ )
{ نان + وو (و مجہول) + ٹِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے رائے دینے کا حق حاصل نہ ہو، ووٹ دینے کا نااہل نیز اس سے گریزاں۔