نان کواپریٹر

( نان کواَپْریٹَر )
{ نان + کو (و مجہول) + اَپ + رے + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تعاون نہ کرنے والا، غیر معاون، اشتراک سے گریزاں۔