نانگا پربت

( نانْگا پَربَت )
{ ناں + گا + پَر + بَت }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے، وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ۔