ناوسیہ

( ناوُسِیَہ )
{ ناوُ + سِیَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک فرقہ جس کا بانی عبداللہ بن ناوس بصری تھا، یہ فرقہ امام جعفر صادق کو آخری امام اور مہدیِ موعود مانتا ہے۔