نالی کا کیڑا

( نالی کا کِیڑا )
{ نا + لی + کا + کی + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے؛ (مجازاً) گندہ شخص، حرامی، ولد الزنا، بازاری نیز حقیر، گھٹیا آدمی۔