نام بنام

( نامْ بَنام )
{ نام + بَنام }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار۔