نام تختی

( نامْ تَخْتی )
{ نام + تَخ + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر اور کمرے کے دروازے پر آویزاں لکڑی یا دھات کی وہ تختی جس پر کسی کا نام وغیرہ لکھا ہو، نام کی تختی (Name Plate)۔