نام جو

( نامْ جُو )
{ نام + جُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شہرت چاہنے والا، نام کا خواہاں؛ (کنایۃً) بہادر، شجاع۔