نام جوگ

( نامْ جوگ )
{ نام + جوگ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہنڈی (چیک) کی ایک قسم، وہ ہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو۔