نامہ نگار

( نامَہ نِگار )
{ نا + مَہ + نِگار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خبر نویس، پرچہ نویس، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار، کارسپانڈنٹ۔