نامۂ مبارک

( نامَۂِ مُبارَک )
{ نا + مَہ + اے + مُبا + رَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ خط جو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکھوایا۔