نامۂ مخفی

( نامَۂِ مَخْفی )
{ نا + مَہ + اے + مَخ + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خط جس کے مندرجات کو پوشیدہ رکھنا مقصود ہو۔