نامہ داری

( نامَہ داری )
{ نا + مَہ + دا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نامہ دار کا کام یا پیشہ، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بَری۔