نامہ رساں

( نامَہ رَساں )
{ نا + مَہ + رَساں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نامہ بر، خط پہچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا۔