نان پاؤ کے ٹکڑے

( نان پاؤ کے ٹُکْڑے )
{ نان + پا + او (و مجہول) + کے + ٹُک + ڑے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مٹھائی جو ڈبل روٹی کے ٹکڑے، گھی، دودھ، کھویا، بالائی، زعفران، کیوڑہ اور پستہ، بادام کی ترکیب سے بنائی جاتی ہے۔