نان پنبہ

( نانِ پَنْبَہ )
{ نا + نے + پَم + بَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی ولایتی روٹی، میدے کی بنی نرم ڈبل روٹی جو دلی کے آخری بادشاہ اور امراء و نوابین کے کھانوں میں شامل تھی۔