نان تافتان

( نانِ تافْتان )
{ نا + نے + تاف + تان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی موٹی خمیری، تندوری روٹی جسے تندور سے نکال کر پانی میں ڈالا جاتا ہے اور اس کے بعد اس پر گھی ملتے ہیں۔