نان برہی

( نانِ بَرْہی )
{ نا + نے + بَر + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھی میں تلی ہوئی دو پرت کی روٹی جس میں دال بھری ہوتی ہے۔