نان بشیہ

( نانِ بَشْیَہ )
{ نا + نے + بَش + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی میٹھی پھولی ہوئی روٹی جو چھوٹی طشتری کی شکل کی بنائی جاتی ہے۔