نان چپاتی

( نان چَپاتی )
{ نان + چَپا + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی روٹی جو پتلی ہوتی ہے۔