نان خطائی

( نانِ خَطائی )
{ نا + نے + خَطا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مٹھائی جو کھانڈ، میدے اور گھی سے سمندر جھاگ کا خمیر دے کر پکاتے ہیں۔