نان زنجبیلی

( نانِ زَنْجْبِیلی )
{ نا + نے + زَنْج + بی + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ادرک کی روٹی، آٹے میں ادرک ڈال کر پکائی ہوئی روٹی۔