نان فطیر

( نانِ فَطِیر )
{ نا + نے + فَطِیر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تندوری نان جو بے خمیر کیے آٹے سے تیار کی جاتی ہے۔