نان قلیہ

( نانِ قَلِیَّہ )
{ نا + نے + قَلیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روٹی اور شوربے دار گوشت؛ (مجازاً) کھانا، ایک وقت کی غذا۔