نان طوطک

( نانِ طُوطَک )
{ نا + نے + طُو + طَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی روٹی جس میں میدہ، گھی، دودھ اور قیمہ پڑتا ہے، بناتے وقت اسے لگن میں ڈھک کر آنچ دی جاتی ہے۔