سنسکرت سے ماخوذ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل لفظ 'ٹھمک' کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'ٹھمکنا' بنا اردو زبان میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔