نان کلاغ

( نانِ کُلاغ )
{ نان + نے + کُلاغ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک تخم جسے روٹی پر چھڑک کر پکاتے ہیں (کوّے کو اس تخم سے بڑی رغبت ہے)۔