نان کار

( نان کار )
{ نان + کار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اراضی جو بادشاہ کی طرف سے زمیں داروں، چودھریوں اور تعلقہ داروں کو ان کی بسر اوقات کے لیے عطا کی جاتی ہے، جاگیر نیز حق التحصیل، ملازمین کو گزر بسر کے لیے بخش ہوئی زمین یا رقم۔