نان وقف

( نانِ وَقْف )
{ نا + نے + وَقْف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کے نام کی روٹی، اللہ کے نام پر دی گئی روٹی، مسجد کی روٹی۔