نان نفقہ

( نان نَفَقَہ )
{ نان + نَفَقَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روٹی کپڑا، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ، یومیہ اخراجاتِ ضروری کے لیے رقم۔