نان کمشنڈ

( نان کَمِشَنْڈ )
{ نان + کَمِشنْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فوج) وہ (ملازم) جسے ابھی کمیشَن نہ ملا ہو؛ فوج کے جس افسر کو کمیشن ملا ہو اس سے نچلے درجے کا (افسر)۔